نصیرآباد اور سبی میں فائرنگ سے 3 افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ + سبی : ضلع نصیرآباد اور سبی میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر تین افراد قتل کردیااورفرارہوگئے ۔پولیس کے مطابق نصیر آبادکی تحصیل چھتر میں امیر بخش شاہ کہری کے ٹیوب ویل کیمپ پر رہائش پذیر راحب شاہ اور ہنداشاہ کہری کونامعلوم مسلح



وزیراعلیٰ نے آواران اور ژوب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ضلع آواران اور ژوب کے بعض علاقوں میں خسرہ کی وباء پھیلنے کا نوٹس لیتے ہوئے وباء سے مقامی لوگوں کے متاثر ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے



سی پیک کے مرکز گوادر کے عوام پانی کے لیے ترس رہے ہیں، جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: سی پیک کا مرکز گوادر کے عوام پینے کے پانی سے محروم ہیں عوام کو ٹینکروں کے ذ ریعے مضر صحت پانی فراہم کیا جارہا ہے اناہل نمائندوں کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے عوامی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رہے گی



بھارت اور عالمی طاقتیں سی پیک کو نا کام بنانے کیلئے بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہی ہیں ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے بھارت اور دوسری عالمی طاقتیں بلوچستان میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے



ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کئے جائیں پشتون قوم کے مخالف نہیں مہاجرین کا انخلاء چاہتے ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑنے کہا ہے کہ سی پیک کو حکمران خود متنازعہ بنارہے ہیں،ہم ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کیے جائیں، مہاجرین کا مسئلہ سب سے اہم ہے تمام ممالک کے مہاجرین کو جلد واپس بھیجاجائے



ْمشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی 5 بچے جاں بحق 40 سے زائد متاثر

| وقتِ اشاعت :  


آواران : مشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ،خسرہ کی وباء سے 5بچے جاں بحق،اور چالیس سے زائد متاثرہوگئے،مذید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، تاحال طبی امدادمی ٹیمیں علاقے میں پہنچ نہیں پائی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقہ مشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ہے