کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے بلوچستان میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سردار یار محمد رند نے کہا کہ تخت لاہور کی سرپرستی میں بلوچستان کے اندر تاریخ کی بدترین کرپشن ہو رہی ہے .