کوئٹہ: کوئٹہ وگردونواح میں کریش سٹون پلانٹس پر پابندی کے بعد اب پر دشت کے علاقے میں منتقل کئے جا رہے ہیں جو کہ بد ترین ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے عدالت کے احکامات میں کریش سٹولز پلانٹس کو کوئٹہ سے 50 کلو میٹر دور نصب کرنے کا کیا گیا لیکن کاروباری حضرات افغان مہاجرین ٹھیکیداروں کے ساتھ ملکر انہیں دشت جلب گندان میں منتقل کر رہے ہیں