اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا انتہائی اہم مسئلہ ہے جب کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی صورت میں افغانستان کا بوجھ اٹھا رکھا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا انتہائی اہم مسئلہ ہے اس پر وزیراعظم کی واپسی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا