سپریم کورٹ نے اسحٰق ڈار کو درخواست واپس لینے کی اجازت دے دی

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحٰق ڈار نے اشتہاری قرار دیے جانے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ نے درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے 11 دسمبر 2017 کو سابق وزیر خزانہ کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔



ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل کا استعمال: وزیراعلیٰ کے پی نے جواب جمع کرا دیا، عمران کو دوبارہ نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن نے این اے 24 چارسدہ کے ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے میں چیئرمین تحریک انصاف کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔



آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانےکی مبینہ کوشش، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر  اور  سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو  وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنےکی کال کرنے کے معاملے پر طلب کرلیا۔