اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے نئی دلی جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے نئی دلی جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فضائی بمباری سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور مذاکراتی عمل کو ثبوتاژ کرکے آپریشن کا فیصلہ تشویش ناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: بین الاقوامی سطح پر معروف اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ایک اہلکار کی جانب سے دی گئی پانچ درخواستوں کا احترام کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ توہین آمیز ٹوئیٹس کو بلاک کردیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے دوسرے روز بھی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے بمباری کی جب کہ ماچس کے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شنگھائی: لاہور میں اب میٹرو بس کے بعد میٹرو ٹرین بھی چلے گی اور اس حوالے سے حکومت پاکستان اور چین کے درمیان میٹرو ٹرین منصوبے کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ مشکل ترین وقت میں عوام کی امنگوں پر پورا اتری ہے ضرورت پڑنے پر بری فوج پاک فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اور علاقائی سلامتی پر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: طالبان کے مختلف گروپوں میں ہفتوں سے جاری اندرونی لڑائیوں کے باعث حکومت سے جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: میٹروول میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔