پاکستان کی معاشی ترقی و مضبوطی ہی ہم سب کی بقا کی ضامن ہے، عبدالعلیم خان

| وقتِ اشاعت :  


صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں کیں ہیں۔ موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے متحرک پارلیمانی کردار پر بھی گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر نے ارکان اسمبلی کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔