افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ افغانستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے لیے یا کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔کابل میں وزارتِ تجارت میں تقریب منعقد ہوئی جس میں تاجر برادری نے شرکت کی، افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔
سر زمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، افغانستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :