لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی اور چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کردی جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے قرض پروگرام کی شرائط پرعمل جاری رکھنے پر زور دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس میں کوئی راز نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اپیل پر ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نمازجمعہ کے بعد نماز استسقا ادا کی گئی، اللہ تعالی کے حضور باران رحمت کے نزول کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ نے منظوری کو پنجاب کی جانب سے پہلے قانون کے نفاذ سے جوڑ دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں جن کی سیکیورٹی ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں روزانہ غیراخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں کا انکشاف ہوا ہے،پی ٹی اے نے8 لاکھ 44 ہزار ویب سائٹس کو بلاک کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آج پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کا دوسرا روز ہے،جہاں آئی ایم ایف کےوفد کی مشن چیف نیتھن پورٹرکی قیادت میں وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن اسمبلی عادل بازئی کو نااہل قرار دے کر نشست خالی قرار کے لیے دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج غزہ میں بے گناہ فلسطینوں پر ظلم ڈھا رہی ہے، اسرائیل کو جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے پر جوابدہ ٹہرانا ہوگا۔