پاکستان اور بلوچستان کو جنت بنانے کے لیئے مل کر کام کرنا ہوگا’کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو جنت بنانے کے لیئے مل کر کام کرنا ہوگا پاکستان آزاد ملک ہے بلوچستان میں آزادی کی جنگ برائے نام ہے ہمارے نوجوان پہاڑوں پر زندگی برباد کررہے ہیں



بلوچستان میں جاری آپریشن کے خلاف پنجگور میں شٹر بند ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قوم پرست جماعت کی اپیل پر مکمل شٹر ڈوں ہڑتال رہی تمام دکانیں کاروباری مراکز بند رہے ،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور میں بلوچ ورنا موومنٹ کی مرکزی کال پر شہدا کی یاد اور مختلف علاقوں میں اپریشن کے خلاف شٹر ڈوں ہڑتال



پنجگور ایف سی کے سرچ آپریشن میں دو افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابدان میں ایف سی اور حساس ادارے نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا



بلوچستان میں حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لئے ایف سی اپنے تمام ممکنہ اقدامات کررہا ہے،میجر جنرل شیر افگن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ا نسپکٹر جنرل فر نٹیر کو ربلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لئے ایف سی اپنے تمام ممکنہ اقدامات کررہا ہے مملکت کا رٹ چیلنج کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی



امن و امان کی صورت حال کی وجہ سے ہر شہری ڈپریشن کا شکار ہے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ہلال احمر کے وائس چیئرمین ہادی شکیل نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کی وجہ سے ہر شہری ڈپریشن کا شکار ہے ان حالات میں مثبت تقریبات کے کامیاب انعقاد پر ہلال احمر کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے



ایف سی کا برابچہ میں سرچ آپریشن 1شخص گرفتار اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کادالبندین کے سرحدی علاقے برآمچہ میں شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن، 01مبینہ دہشت گرداسلحہ سمیت گرفتاربیلہ اور اوتھل کے مقام پرانسداد اسمگلنگ کی کارروائی کے دوران 1,72000 لیٹرایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا حب میں لیڈاچیک پوسٹ پر کارروائی11200 لیٹرایرانی ڈیزل برآمد کرلیا



ٹریفک پولیس کا وزراء اور اراکین اسمبلی کو گاڑیوں سے کالے شیشے ہٹانے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سپرٹینڈنٹ ٹریفک پولیس کوئٹہ حامد شکیل صابر نے کہاکہ شہر ی ٹریفک کے قوانین کی پابندی کر کے ٹریفک کی روانی کو برقر ار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ ادار وں کو مختلف پرپوزل بھیجے ہیں ان پر عمل کرنے سے کافی مشکلات حل ہونگی



کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ پر ملکی پر فضاسوگوار ہے ، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نیشنل پارٹی بلوچستان کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کراچی واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن کو مکمل ہونے کے لئے دو سے تین سال کا وقت درکار ہےجب تک پولیس کو سیاست سے پاک نہیں کرتے اس وقت تک مشکلات بڑھتی جائیں گی



ٹرانسپورٹر اتحاد نے ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹر اتحاد اور آل کوئٹہ ‘ کراچی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی اور صدر میرحکمت لہڑی نے کہا ہے کہ حکومت تاحال ٹرانسپورٹروں کے مسئلہ کو حل کرنے کیلئے کوئی فیصلہ نہیں کرسکی ہم نے 3 روز تک حکومت کا انتظار کرنے کے بعد اپنا فیصلہ کرتے ہوئے ہڑتال ختم کر دی