گوادر بندرگاہ، پہلا مال بردار جہاز11مئی کو روانہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گیارہ مئی 2015کو گوادر پورٹ سے پہلا کنٹینر شپ روانہ ہوگا تیاریاں مکمل۔ تفصیلات کے مطابق گیارہ مئی 2015کو گوادر پورٹ کی تاریخ میں پہلا کنٹینر شپ مچھلیاں لے کر گوادر پورٹ سے چائنا تھائی لینڈ اور ملیشیاء کیلئے روانہ ہوگی



گوادر، پولیس کی مطلوب مجرم کے گھر پر کارروائی، 6یمنی باشندے بازیاب، منشیات، اسلحہ اور مسروقہ گاڑی برآمد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پولیس کا نیا آباد کے علاقے میں قتل کے مقد مہ میں مطلو ب اشتہاری ملزم کی گر فتا ری کے لےئے مکان پر چھا پہ ۔ ملزم سا تھی سمیت ا ند ھیر ے کا فا عدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کا میاب۔ مکان سے 6مغوی یمنی با شند ے با زیاب۔ لا کھوں روپے ما لیت کا 10کلو گِر دہ چر س ایک عدد کلاشنکوف اور گا ڈی بھی برآمد کئے گئے



نصیر آباد میں چرواہا ستر بکریوں سمیت اغواء کردیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :نصیرآباد کے علاقے فلیجی پولیس تھانہ کی حدود سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک چروہا کو اغواء کرکے ستر بکریوں کے ریوڑ کو ہانک کر ساتھ لے گئے نصیرآباد سے تین روز کے دوران تین خواتین سمیت تیرہ افراد کو اغواء کر لیا گیا



ماشکیل مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ماشکیل بازار میں پیش آیا جہاں منشیات کے اسمگلر وں کے ایک گروہ نے مخالف گروہ سے تعلق رکھنے والے



این ایچ اے قومی شاہراہوں کی تعمیر ومرمت پر توجہ دے ، سینیٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلوچستان کے قومی شاہراہوں کوئٹہ تا تفتان ، کوئٹہ تا جیکب آباد اور کوئٹہ تا کراچی کی خستہ حالی پر کہا ہے



بگٹی معتبرین کی نواب عالی بگٹی سے ملاقات ڈیرہ بگٹی واپس آنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نواب محمد میر عالی بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے بگٹی قبائل کے سبردکردہ رہنماوں نے اور میر ومعتبرین نے گزشتہ روز دوسری بار بھی کوئٹہ میں نواب محمد میر عالی بگٹی سے ملاقات



گوادر کا شغر کا مرکز کوئٹہ کو بنایا جائے جاعت اسلامی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے صوبائی شوریٰ اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس الگیلانی روڈ کوئٹہ زیر صدارت منعقدہوا اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر ملکی وصوبائی اورعلاقائی صورتحال وحالات کا جائزہ لیا گیاتنظیمی کارکردگی



وزیراعظم کی کوئٹہ آمد سڑکوں کے بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی کوئٹہ آمدکے موقع پروی آئی پی روٹ بندکرنے کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑاجبکہ زرغون روڈپرواقعہ تعلیمی اداروں کوچھٹی دی گئی تھی شہرمیں ٹریفک جام کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک کانظام درہم برہم رہا



پی اینڈ ڈی میں 15 ارب روپے کی گمشدگی کی خبر غلط ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پی اینڈ ڈی میں 15 ارب روپے کی گمشدگی کی خبر غلط ہے ، سابق چیف سیکرٹری علی ظہیر ہزارہ نے کچھ اسکیمات آگے پیچھے کرکے تیزی سے ٹریک پر ڈال دی تھی جن کو ہم نے روک دیئے ہیں