
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاک چین کوریڈور کو کسی صورت متنازعہ نہ بنایا جائے ۔اصل روٹ پر کا م شروع کرنا سب کے فائدے میں ہے پہلے سے ترقی یافتہ علاقوں کے بجائے معاشی طور پر کمزورعلاقوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاک چین کوریڈور کو کسی صورت متنازعہ نہ بنایا جائے ۔اصل روٹ پر کا م شروع کرنا سب کے فائدے میں ہے پہلے سے ترقی یافتہ علاقوں کے بجائے معاشی طور پر کمزورعلاقوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
شبیر عمرانی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار: اندھیرنگری چوپٹ راج جعفر آباد اور صحبت پور اضلاع میں گندم کی خریداری کے مراکز پر اہلکاروں کی من مانی کا شتکار باربار چکر کاٹنے پر مجبور حکومت کی طرف سے فراہم کردہ باردانہ بیوپاریوں اور سفارشی افراد میں بندر بانٹ ایجنٹ حضرات سرگرم زمینداروں اور کاشتکاروں دربدر کوئی پرسان حال نہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ طاقت سے نہیں مذاکرات کے ذریعے حل کیاسکتاہے بلوچستان کے مخلوط حکومت کووفاق کی مکمل حمایت حاصل ہے اگراس کے باوجود مسئلے کاحل نہیں نکالاجاسکاتویہ بدقسمتی ہوگی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحصیل شاہ نورانی ، کوہان ، کرینگ ، کردگار، گوٹھ حاجی کپری ، دینازئی اسٹاپ و ملحقہ علاقوں کے مکین گزشتہ تین سالوں پینے کے پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
دادو: باراتیوں کی بس پر ہائی ٹینشن وائر زگرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10افراد جھلس کر جاں بحق اور 25سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والی بس بید شریف سے دادو سے جا رہی تھی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی +ڈیرہ اللہ یار نصیرآباد: وگرد نواح میں قیامت خیز گرمی سورچ سوا نیزے پر آگیا ایک خاتون سمیت دوافراد ہلاک بچہ سمیت چار افراد بہوش ہوگئے شدید گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروبات برف ناپید ہوگئی تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی علی الصبح سورج نکلتے ہی آگ اگلنا شروع کردیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ہمسایہ ملک کی سرحدی فورس نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے داغے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق نئی خلاف ورزی ہفتہ کی شام کو گئی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ دودا ڈبہ کی حدودآرڈی 238 کے علاقے میں پیدل گزرنے والے ایک شخص کا پاؤں نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نے پشکان سمندری کٹاؤ کے منصوبے کیلئے گرانٹ جاری کرد یے،14کروڑ روپے کی لاگت سے پروٹیکشن وال تعمیر کی جائے گی، اہلیان پشکان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، چیئرمین میونسپل کمیٹی عابد رحیم سہرابی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے اظہار تشکر
عارف محمد بنگلزئی | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: رند عوامی اتحاد کچھی کی جانب سے ڈھاڈر،سنی بھاگ،شوران،مچھ ،حاجی شہر دیگر علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔کاروبار زندگی مفلوج بازاریں سڑکیں سنسان۔اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے تبادلے تک احتجاج جاری رہیگا کسی طور پر بھی جانبدار اسسٹنٹ کمشنر ہر گز قابل قبول نہیں کرینگے