جمعیت اپنی سابقہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہے، عثمان بادینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: جمعیت اسلام کی جانب سے حلقہ 260 پر نامزد امیدوار انجینئر حاجی محمد عثمان بادینی حاجی منظور احمد مینگل زکریا عادل اور جمعیت کے جنرل کونسلر حافظ عبدالصمد نے مختلف پروگراموں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جمعیت علماء اسلام ایک اسلامی منشور رکھتی ہے ۔



وزیراعلیٰ کا بارشوں سے قبل حفاطتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مون سون کے زیر اثر صوبے کے اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کے تناظر میں مذکورہ اضلاع کی انتظامیہ پی ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو حفاظتی انتظامات مکمل رکھنے اور کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے موثر طریقے سے نمٹنے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔



مجید اچکزئی سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کو پانچ روزہ ریمانڈ پورا ہونے کے بعد دونوں عدالتوں سے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو کچلنے اور اغواء کے مقدمہ میں 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا ۔



قوم پرستوں نے عوام کو مایوس کر دیا، مولانا فیض محمد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس عمومی کے رکن میر یونس عزیز زہری ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے جنرل سیکرٹری مفتی عبد القادر شاہوانی ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے مجلس عمومی کے رکن مولانا محمد صدیق مینگل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ این اے 260 کوئٹہ نو شکی سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی محد عثمان بادینی کی کامیابی کی نوید کے سا ساتھ 15 جولائی کا سورج طلوع ہوگا ۔



بلدیاتی نمائندے وزراء کی کور کمیٹی سے ملاقات کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے بلدیاتی اداروں کے نمائندہ مشترکہ اجلاس ایم پی اے ہاسٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر اعلیٰ، کور کمیٹی کے وزراء سے ملاقاتوں اور موجودہ صوبائی بجٹ کے حوالے سے بلدیاتی اداروں کے مسائل ومشکلات پر تفصیلی بحث ومباحثہ ہوا اور متحدہ فیصلے کئے گئے ۔