ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہماری فٹ بال ٹیم ہارے یا جیتے، اس کےساتھ ہیں۔
ٹیم ہارے یا جیتے اس کےساتھ ہیں، سعودی ولی عہد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہماری فٹ بال ٹیم ہارے یا جیتے، اس کےساتھ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی حکام نے ورلڈ کپ کے لیے کی گئی ورلڈ کپ اسکریننگ کے لیے خواتین سمیت اہلخانہ کو میچز دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کازان: فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ورلڈ کپ میں بھیانک غلطی کے سبب ارجنٹائن کی ٹیم پہلی کامیابی سے محروم ہو گئی اور آئس لینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگال نے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سابق عالمی چمپیئن اسپین کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں اپنے پہلے میچ کو برابر کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ میں پرتگال کے افتتاحی میچ سے قبل اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ٹیکس چوری کے مقدمے میں ہسپانوی حکام کے معاملات طے پا گئے ہیں اور انہوں نے 2 سال کی معطل شدہ سزا تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ ادا کرنے کی حامی بھر لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈکپ کا ابھی (14 جون) آغاز ہوا ہے مگر اس کے ممکنہ فاتح کا نام ایک مہینے پہلے ہی سامنے آگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے تیسرے میچ میں ایران نے مراکش کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے میچ میں یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے شکست دے دی ہے۔