کیو: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے لیورپول میں شامل مصری اسٹرائیکر محمد صلاح سے موازنے کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیو: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے لیورپول میں شامل مصری اسٹرائیکر محمد صلاح سے موازنے کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر: میچ فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ اور فینسی فکسنگ کے بعد اب کرکٹ کے میدان سے کرپشن کی نئی قسم وکٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے جس میں سری لنکا کا گراؤنڈ اسٹاف ملوث پایا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپین نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں الویرو موراٹا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور اسپین نے صرف 3اسٹرائیکرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانوی فٹبال کلب لیورپول میں کھیلنے والے سٹار مصری کھلاڑی محمد صلاح پریمیئر لیگ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈبلن: پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور ایونٹ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے انڈونیشیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جہاں اس کا مقابلہ ازبکستان سے ہو گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قانون کو ہی ’’مشکوک‘‘ قرار دیدیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈبلن: آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے اولین ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن آغاز میں ہی لڑکھڑا گئی دونوں اوپنرز 13 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔