فیفا قطر سے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی واپس لے، عرب ممالک کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


لندن: دہشت گردی کی معاونت کا الزام عائد کرکے قطر سے تعلقات منقطع کرنے والے 6 عرب ممالک نے فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی قطر سے واپس لے۔



کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد وسیم کی باکسنگ کامیابیوں کاسلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ باکسنگ کونسل سلورفلائی ویٹ چمپئن پاکستانی باکسر محمد وسیم کی بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل باکسنگ میں کامیابیوں کاسلسلہ جاری ہے۔



چیمپیئنز ٹرافی کا بہترین لمحہ عامر کی گیند پر کوہلی کی وکٹ قرار

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لندن میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین لمحے کا اعلان کردیا اور یہ لمحہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کا ایک سنسنی خیز لمحہ ہے جب محمد عامر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا تھا۔