فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر کو خود کو لاکھوں پاؤنڈ مالیت کے بونس کی ادائیگی کے الزام پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر کو خود کو لاکھوں پاؤنڈ مالیت کے بونس کی ادائیگی کے الزام پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔
حسیب الرحمن | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر یونائٹڈ جوزے مرینیو کو اپنا نیا مینیجر مقرر کرے گی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 53 سال پرتگالی مرینیو نے ہفتے کے روز ایف اے کپ کے فائنل میں یونائٹڈ کی کرسٹل پیلس کے خلاف فتح سے پہلے ہی اصولی طور پر ٹیم کا مینیجر بننے پر اتفاق کر لیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اس برس جب پریمیئر لیگ کا آغاز ہوا تو کسی کے سان وگمان میں بھی نہ تھا کہ ایک ایسا کلب جوگذشتہ سیزن میں پریمئیر لیگ میں رہنے کےلیے تگ و دو کر رہا تھا، وہ اس بار دس پوائنٹس کے واضح مارجن سے دنیا کی سب سے زیادہ مسابقتی فٹبال لیگ کو جیت لےگا اور پچھلے سال کے چیمپئین کلب کو پریمئیر لیگ میں رہنے کے لالے پڑ جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ویزہ کیلئے درخواست برطانوی سفارتخانے میں جمع کرادی ہے۔
حسیب الرحمن | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن فرانس میں ہونے والے یورپیئن چیمپئن شپ میں فتح کیلئے مستقل مزاجی سے کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلش پریمیئر لیگ کے آخری دن مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن متھ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے سنیچر کو ہونے والے ایک میچ میں بارسلونا نے’گرناڈا ایف سی ‘ کو تین صفر سے ہرا کر لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زیوریخ: فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا نے اپنی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی خاتون کو سیکرٹری جنرل مقررکردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یاؤنڈے: کیمرون ویمن فٹ بال ٹیم کی نوجوان گول کیپرجینن کرسٹل جومنانگ پریکٹس کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فٹبال کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کی اپیل میں ناکامی پر مچل پلاٹینی نے یوئیفا کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔