نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ایک روزہ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث کھیلے بغیرختم کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ایک روزہ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث کھیلے بغیرختم کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میلبورن: ٹینس میں میچ فکسنگ کے لرزہ خیز انکشافات کے سائے تلے آسٹریلین اوپن کا آغاز ہوگیا جس میں شامل عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ انھیں کیریئر کے شروع میں فکسنگ کی پیش کش ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: فٹ بال کی عالمی چمپیئن جرمنی کے مسلمان کھلاڑی میسوط اوزل کو سال 2015 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آکلینڈ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زیورخ: ارجنٹائن اور بارسلونا کے سٹار فٹبال لیونل میسی نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ فیفا کے عالمی کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے شاہد آفریدی کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ نازیبا رویئے پر معافی مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: انگلینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن کے چیئرمین گرگ ڈائیک نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ کی ٹیم یورو کپ 2016 کے گروپ اسٹیج میں ہی باہر ہو جاتی ہے تو ہم سب خود کو گولی مار لیں گے۔ فرانس میں 10 جولائی سے شروع ہونے والے یورپ کے سب سے بڑے مقابلے میں انگلینڈ کا گروپ میچوں میں ویلز، سلواکیہ اور روس جیسے حریفوں سے سامنا ہو گا تاہم انہیں ورلڈ کپ 2014 کی طرح بڑے اپ سیٹ کا خطرہ ہے جہاں وہ 1958 کے بعد پہلی مرتبہ عالمی کپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہو گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ : اسپین کے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے فرانس کے سابق مشہور فٹ بالر زین الدین زیڈان کو ٹیم کا کوچ مقرر کردیا۔ زین الدین زیڈان کو رافیل بینٹیز کی جگہ کوچ کا عہدہ دیا گیا ہے جنھیں 7 ماہ قبل ریال میڈرڈ کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ زیڈان ریال میڈرڈ کے صدر فلورینٹینو پیریزکے 12 سالہ مدت میں کلب کے 11ویں کوچ ہیں۔ زیڈان کا شمار ریال میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یہ لڑکوں کی شوقیہ فٹبال ٹیم کی ایک پرانی اور غیر مبہم تصویر ہے، جو گزرے وقتوں میں شاید دنیا کے کسی بھی کونے میں آسانی سے دستیاب تھی لیکن تین دہائیوں بعد شام کے شمال مغرب میں ان کا چھوٹا سا گاؤں اب جنگ کی لپیٹ میں ہے۔