آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پلیئرآف دی ایئرکا اعزاز اپنے نام کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ایوارڈ 2015 کا اعلان کردیا جس کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پلیئر آف دی ایئر کے علاوہ سرگارفیلڈ سوبر ٹرافی جیتنے والے چوتھے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے جب کہ جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلئرزنے ون ڈے کرکٹ میں پلیئرآف دی ایئرکا اعزاز اپنے نام کرلیا۔



سرفنگ کا نیا عالمی ریکارڈ

| وقتِ اشاعت :  


آسٹریلیا میں تقریباً 320 لوگ ساحل پر سانتا کلاز کے لباس میں موج رانی کے لیے جمع ہوئے اور ایک ساتھ سرفنگ سیکھنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ خاص بات یہ تھی کہ ان میں سے تقریباً سبھی سانتا کے لباس میں تھے جو کرسمس میلے کی روح کی عکاس ہے



سانحہ آرمی پبلک اسکول: کھلاڑیوں کا خراج عقیدت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور اسٹار کھلاڑی شاہدآفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں نے اپنے پیغامات میں آرمی پبلک اسکول(اے پی ایس) کے متاثرہ والدین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔



ہونڈورس کا فٹبالر آبائی شہر میں قتل

| وقتِ اشاعت :  


وسطی امریکہ کے ملک ہونڈورس کے عالمی فٹبالر آرنلڈ پیرالتا کو ان کے آبائی شہر لاسیبا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ انھیں شہر کے ایک شاپنگ سینٹر کی کار پارکنگ میں ہلاک کیا گیا اور اس قتل کا مقصد اب تک واضح نہیں ہو سکا ہے



آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم: 3پاکستانی کھلاڑی شامل

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2015 کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کردیا، پاکستان کے تین کھلاڑی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے البتہ ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہو سکا.



‘انگلینڈ سے شکستوں نے آنکھیں کھول دیں’

| وقتِ اشاعت :  


شارجہ: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی کارکردگی غیرمعیاری اور خراب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکستوں نے آنکھیں کھول دی ہیں۔



پاک بھارت کرکٹ سیریز کے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، بھارتی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت کی جانب سے مسلسل تاخیری حربے استعمال کئے جا رہے ہیں اور پاکستانی حکومت کی جانب سے سری لنکا میں سیریز کی منظوری کے بعد بھارت نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔