مانچسٹر یونائیٹڈ نے ارجنٹائن کے اینجل ڈی ماریا کو 60ملین میں ریال میڈرڈ سے خرید لیا

| وقتِ اشاعت :  


لندن(آزادی نیوز) انگلش کلب مانچسٹر یونائٹیڈ اینجل ڈی ماریا کو60ملین میں خرید لیا تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے ارجنٹائن کے سٹار کھلاڑی کو ریال میڈرڈ سے59.7ملین پونڈ کے اوسط سے خرید لیا



ویسٹ ہیم اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا کارلنگ کپ کا سفر تمام، فلہیم اور نیوکاسل دوسرے راؤنڈ میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


مانچسٹر(اسپورٹس ڈیسک) کارلنگ کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز 9میچز کھیلے گئے جس میں فلہم نے برینڈ فورٹ ، شیف وینسڈے نے برلے، بولٹن نے کورو، نیو کاسل نے چیلنگھم، ساؤتھہمٹن نے مینویل ، نارووچ نے کرولے، کرسٹل پیلس نے والسیل، شیف یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم جبکہ ایم کے ڈونکس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دیدی



ٹوٹہنام ، بائرن میونخ اور بائرن لیوکروزن کی جیت، مانچسٹر یونائیٹڈ اور سنڈر لینڈ کا میچ برابر

| وقتِ اشاعت :  


لندن/میونخ(اسپورٹس ڈیسک) انگلش پریمئر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس میں ٹوٹہنام نے کیو پی آر کو شکست دیدی مانچسٹر یونائیٹڈ اور سنڈر لینڈ ، ہل سٹی اور سٹروک سٹی کا میچ برابر



انگلش پریمئر لیگ ، چیلسی اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، ایورٹن اور آرسنل کا میچ ڈرا

| وقتِ اشاعت :  


لندن(آزادی نیوز) انگلش پریمئر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز پانچ میچز کھیلے گئے جس میں چیلسی نے لیچسٹر سٹی ، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس، اور سوانسی سٹی نے برنلے کو شکست دیدی