دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی منینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے شروع ہوگا۔16ملکوں کی ٹیموں کے درمیان 45 میچز کھیلیں جائیں گے یو اے ای اور عمان ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گروپ اسٹیج کے مقابلوں کا آج سے آغاز ہو گا۔گروپ اسٹیج کے مقابلوں میں سری لنکا، بنگلہ دیش سمیت آٹھ ٹیمیں آمنے سامنے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک نیوزی لینڈ کی طرف سے اچھی خبر ملنے والی ہے، نیوزی لینڈ دورہ منسوخی کو دوبارہ شیڈول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلےپر شدید افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ’صبح سویرے جاگتے ہی زلزلے کی خبر سُننا خوفناک ہے۔‘
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کئ چیئرمین رمیز حسن راجا کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ اکانومی اچھی ہو تو غیر ملکی ٹیمیں واپس نہیں جائیں گی۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر رمیز راجا نے کہا کہ پاکستان میں لوگ کرکٹ کو پسند کرتے ہیں، ہمیں اپنے کرکٹ گراؤنڈ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ہماری پچز اور گراس روٹ کرکٹ کا بہت برا حال ہے، ہمارے پاس اسکول اور کالجوں کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ بھی اچھی نہیں،جب تک میں ہوں صرف کرکٹ پر بات ہوگی، آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہوں گی۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں عبد اللّٰہ شاہ غازی کراچی نے نمسو فٹ بال کلب کو دو کے مقابلےمیں چار گول سے ہرایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاملے پر پاکستان کا ساتھ دیا اور پاکستان کی کرکٹ کے خلاف ایک اور سازش ناکام ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔