|

وقتِ اشاعت :   October 8 – 2017

ڈیرہ اللہ یار :  بلو چستا ن نیشنل پار ٹی کے سر برا ہ سر دار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رسو ل بخش کھو سہ نے پو ری زندگی بلوچ قوم کے حقوق کی جدو جہد میں گزاری ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے والا سیا سی خلا ء پر نہیں کیاجا سکتا آر بی کھو سہ کی سیا سی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انھوں نے بی این پی کے رہنما ء ڈا کٹر آ ر بی کھو سہ کی وفا ت پر ان کے لوا حقین سے دبئی سے بذ ریعہ ٹیلی فو نک اظہا ر تعز یت کر تے ہو ئے کیا انھو ں نے کہا کہ آر بی کھو سہ نے اپنی پوری زند گی سا ئل وسا ئل اور بلو چ قوم کے حقوق کے حصو ل کیلئے وقف کر دی تھی مر حو م نے آکر ی بی این پی کے ساتھ رہتے ہو ئے حقوق کی جد و جہد کی جیسے کبھی فرا مو ش نہیں کیا جاسکتا ۔

اس موقع پر مر حو م کے بیٹے عطا اللہ کھو سہ ، احسا ن احمد کھو سہ بی این پی کے رہنما ء میر نظیر کھو سہ ، عبد الغفو ر مینگل ، مصطفی نا ز ، محمد رفیق بلو چ ،ڈاکٹرعلی مراد مینگل ، رحیم داد مینگل و دیگر بھی مو جو د تھے ۔