|

وقتِ اشاعت :   February 16 – 2018

کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب (رجسٹرڈ)کے زیراہتمام سینئر صحافی دانشور دیق بلوچ کی یادمیں جمعہ16فروری 2018ء کوسہ پہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

تمام صحافیوں سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔