چینی جوڑے کی بازیابی کیلئے گرینڈ آپریشن، دوملزمان ہلاک، متعدد سکیورٹی اہلکار زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : مستونگ کے علاقے کوہ مہران میں چینی جوڑے کی بازیابی کیلئے آپریشن کے دوران مسلح افراد اورسیکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ۔

لوگوں کو لاپتہ کرنے کے واقعات میں کمی آئی ہے مسئلے کو مکمل حل ہونا چاہئے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افرادکامعاملہ انسانی حقوق کامسئلہ ہے

ہندوستان کا سرجیکل آپریشن کا جھوٹادعویٰ، کشیدگی میں شدیداضافہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد +نئی دہلی:بھارت کی جانب سے ایل او سی کے اس پار مبینہ سرجیکل آپریشن کے دعوے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوگیا، دونوں جانب سے ایک دوسرے کیخلاف سخت زبان استعمال کر رہے ہیں