واجہ علی حیدر شہید یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ،کراچی محمڈن نے حیدری بلوچ کو ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ : دوسرا آل کراچی علی حیدر شہید یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ مولوی عثمان پارک بھیا باغ میں کھیلے گئے سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد کراچی محمڈن کی ٹیم اور حیدری بلوچ کے درمیان میچ مقررہ وقت تک تین تین گول سے برابر ہونے کے بعد کراچی محمڈن نے پینلٹی کک جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔

’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال

Posted by & filed under کھیل.

نئی دہلی:  پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے بھارتی ڈھٹائی برقرار ہےزرتلافی کے کیس میں مضبوط پاکستانی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے تاخیری حربے بھی استعمال کرنا شروع کر دیے گئےبی سی سی آئی کی کوشش ہے کہ سماعت کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے۔

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

Posted by & filed under کھیل.

سڈنی:آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

Posted by & filed under کھیل.

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا جب کہ فائنل کھیلنے کے لیے پشاور زلمی کو کراچی کنگز کو مات دینی ہوگی۔

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا

Posted by & filed under کھیل.

شارجہ: پاکستان سپرلیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی دھواں دار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

سب سے بڑے اسپانسرڈ پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ2018 کا آغاز

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ : بلوچستان میں دو کامیاب فٹبال ٹورنامنٹس کے بعد پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) لا رہا ہے ملک کا سب سے بڑا اسپانسرڈ فٹبال ٹورنامنٹ، پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ2018 (پی بی ایف سی2018 )، جس کاآغاز 17 فروری سے صوبے کے 6 ڈویژنز کوئٹہ، قلات، مکران ، سبّی، ژوب اور نصیرآباد میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ راؤنڈ سے ہونے جارہا ہے۔

پاکستان فٹبال سیا سی ایو انوں میں ٹھو کر یں کھانے لگا

Posted by & filed under کھیل.

لا ہور : پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فیصل صالح حیات گر وپ نے سینیٹ کو خط لکھ دیا ۔پی ایف ایف کی جانب سے سنیٹیرسعود مجید کی سر برا ہی میں قا ئم سینیٹ کی سپیشل سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے قو می اسپورٹس فیڈ ریشنز کو کرنل (ر) احمد یار لو دھی کی طر ف سے خط لکھ دیا گیا ہے ۔