|

وقتِ اشاعت :   August 7 – 2015

کوئٹہ :  سمنگلی روڈ پر بیس کے قریب نامعلو م افراد کی فائرنگ 14افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سمنگلی روڈ پر بیس کے ٹاور نمبر 10پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس پر بیس کے کمانڈر نے فوری طورپر ایف سی اور پولیس طلب کر لی جس پر علاقے کو گھرے میں لے کر 41افراد کو گرفتار کرلیا علاقے میں آپریشن جمعرات کی صبح بھی جاری رہا۔مزید تحقیقات جاری ہے ۔