کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 722 ہوگئی ہے، کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔