|

وقتِ اشاعت :   December 27 – 2020

پنجگور: پنجگور کے علاقے عیسء میں دھماکہ دو افراد جاں بحق آٹھ زخمی ذرائع کے مطابق آفتاب کلب عیسئی کے گراؤنڈ میں جشن عیسء کے سلسلے میں فٹبال میچ کے ختم ہونے کے فورا بعد زور دار دھماک ہوا جس سے 2 افراد جابحق اور8 زخمی ہوگئے۔

دو گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئے .فوری طور پر دھماکہ کے نوعیت معلوم نہ ہوسکا پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے لیا ہے /پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ میں رحیم جان اور حسن جان نامی افراد جانبحق جبکہ پنجگور دھماکے میں آٹھ زخمیوں کے نام سمیر زاہد جاوید جلال۔

محمود۔ اسداللہ۔ علی بخش اور مراد علی زخمیوں میں سے دو سمیر اور مراد علی کو فارغ کر دیا گیا ہے باقی چھ زخمی ہسپتال میں موجود ہیں جان بحق ہونے دونوں افراد کا تعلق پنجگور کے علاقے بونستان سے بتایا جاتا ہے جو تماشائی تھے اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔