|

وقتِ اشاعت :   January 14 – 2021

خضدار:خضدار کے نواحی علاقہ کانک سے لاش بر آمد تفصیلات کے مطابق کانک کے مقام سے ایک شخص کا لاش بر آمد ہوا پولیس ذرائع کے مطابق نعش کو شناخت کے لئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ۔

جہاں پر اسکی شناخت زبیر احمد ولد محمّد اکبر ممدحسنی سکنہ کانک کے نام سے ہوئی ہے مقتول کل شب رات گیارہ بجے گھر سے نکلا تھا آج اسکی لاش ملی ہے مقتول کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہیلاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا۔