|

وقتِ اشاعت :   January 14 – 2021

کوئٹہ: کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کی شب کوئٹہ کے علا قے سبزل روڈ پر کلی ابراہیم زئی کے علا قے میں ڈاکٹر غلام حسین نامی شخص کے گھر پر نامعلوم افراد نے دو دستی بم پھینکے جن میں سے ایک گھر کے احاطے میں زور دار دھما کے سے پھٹ گیا ۔

تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا واقعہ کے بعد پو لیس اور بم دسپو زل اسکواڈنے جائے وقو عہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور ملز مان کی تلا ش شروع کر دی مز یدکا روئی جا ری ہے ۔