|

وقتِ اشاعت :   February 24 – 2021

کوئٹہ : صوبائی بیورو کر یسی میں تقرریاں وتبا دلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا کے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطابق تعینا تی کے منتظر سید زاہد شاہ کو ڈپٹی کمشنر سبی ،

ڈپٹی سیکر ٹری وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ اظہر شہزاد کو ڈپٹی کمشنر نصیر آبادتعینات جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی محمد یا سر خان با زئی اور ڈپٹی کمشنر نصیر آباد حا فظ محمد قا سم کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہد ایت کی گئی ہے ۔