|

وقتِ اشاعت :   April 10 – 2021

قلات: قلات میں ایک شخص کی نعش برآمد مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھامقتول کو لواحقین نے نصراللہ کے نام سے شناخت کر لی قلات پو لیس کے مطابق گزشتہ روز اسکلکو روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے۔

اطلاع ملتے ہی قلات پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو پہنچا دیا جہاں پر نعش کی شناخت نصراللہ ولد نوربخش سکنہ زبر آباد کے نام سے کی گئی قلات پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔