|

وقتِ اشاعت :   October 21 – 2021

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی،سابق صدر میر حاجی علی مدد جتک، بلاول بھٹو زرداری کے کوارڈینیٹر بلوچستان افیئرز جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے علاوہ پارٹی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔