|

وقتِ اشاعت :   August 21 – 2022

خیبر  پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تباہ شدہ مکانات کے متاثرین کے لیے حکومتی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈیٹر جنرل خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق تباہ شدہ مکانات کی بحالی کے لیے مختص 82 کروڑ  60 لاکھ روپے کا ریکارڈ موجود ہی نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق خیبر،کرم،اورکزئی، شمالی و جنوبی وزیرستان کے متاثرین کا فنڈ کا ریکار ڈغائب ہے۔