|

وقتِ اشاعت :   August 12 – 2023

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ماکولہ کے قریب پل کے نیچے 8 کلوگرام بھاری بم نصب کردی گئی،

روڈ پر ٹریفک معطل،بم ڈسپوزل ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیاتفصیلات کے مکران کوسٹل ہائی وے پر سخی داد گوٹھ ماکولہ کے قریب نامعلوم افراد نے پل کے نیچے 8 کلو گرام بھاری ریموٹ کنٹرول بم نصب کردی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ اس دوران تین گھنٹے تک مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل رہی بم ڈسپوزل ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا۔