|

وقتِ اشاعت :   October 26 – 2023

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل محمد اسماعیل کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

اور فرار ہوگئے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔