|

وقتِ اشاعت :   December 24 – 2023

کراچی: اسلام آبادمیں تشددکی شکاربلوچ خواتین سے یکجہتی کااظہاربھی جرم بن گیا۔

گزشتہ روزلاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے آواز اٹھانی کی پاداش میں متعددسیاسی اورسماجی کارکنوں کیخلاف آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج کرلیاگیا،کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے پر وہاب بلوچ،شعیب بلوچ،

سعیدبلوچ،منصوررحمان،الہی بخش بکک سمیت متعدد ایکٹیوسٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سوشل ایکٹیوسٹ کی جانب سے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر پولیس کی تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف کل کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن مظاہرہ کیا گیا تھا