|

وقتِ اشاعت :   April 7 – 2026

کوئٹہ :  ریلوے کنٹرول کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کر دی

جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک لیا گیا ، ریلوے کنٹرول کے مطابق ٹریک کلیئر ہوتے ہی ٹرینوں کو روانہ کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *