|

وقتِ اشاعت :   April 10 – 2026

تہران: ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ایرانی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی بحری جہازبھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں اگر وہ دشمنی پر مبنی طرزِ عمل اختیارنہ کریں۔

سعید خطیب زادہ نے کہا کہ آبنائے ہرمزکھلی ہوئی ہے، تکنیکی وجوہات کی بنا پر ایرانی افواج کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے،  آبنائے ہرمز سے محفوظ راستوں کے ذریعے سفر کو یقینی بنائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *