|

وقتِ اشاعت :   April 14 – 2026

کو ئٹہ :  صوبا ئی دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی میں زیر تعمیر بلڈنگ میں کام کرنے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔

پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ میں بلوچستان اسمبلی میں زیر تعمیر بلڈنگ میں کام کرنے والا مزدور عنایت اللہ جاں بحق ہو گیا ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *