کوئٹہ:گزشتہ روز وزیراعلی بلوچستان اور اپوزیشن کے درمیان بات نہ بن سکی، اپوزیشن جماعتوں کا ریڈ زون کے سامنے دھرنا جاری ہے، اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ حکومت نےبجٹ 2020۔21 میں ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اسکیموں اور جاری منصوبوں کے لئے مختص کی گئی رقم کی حوالے سے نہیں بتایا۔