کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ گزشتہ روز رونماء ہونیوالا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،
نازیبا الفاظ کے استعمال کرنے پر اسپیکر نے وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی رکنیت 1 دن کےلئے معطل کردی، ظہور بلیدی اور اختر حسین لانگو نے کہا کہ بجٹ کا اجلاس اہم ہے
اکبر مینگل اور ضیاء لانگو کی رکنیت بحال کیا جائے، اسپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ رکنیت کی بحالی کےلئے تحریک پیش کیا جائے۔