|

وقتِ اشاعت :   September 7 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے ملیزئی میں 15 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بلوچستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد18 ہوگئی ہے.