کوئٹہ: بلو چستان میں پو لیو وائر س کا ایک اور کیس رپورٹ ہو نے کے بعد متا ثرہ بچوں کی تعداد 21ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی میں 9 ماہ کی بچی کے پو لیو وا ئر س کے شبے میں 21ستمبر کو نمو نے حا صل کر کے لیبارٹری بھجو ائے گئے تھے۔
جن کے نتا ئج میں پو لیو وا ئرس کی تصدیق ہوئی ہے حکام کے مطابق پولیو کا شکا ر بچی کو پو لیو سے بچاؤ کے قطر ے نہیں پلا ئے گئے تھے و اضح رہے کہ رواں سا ل اب تک پو لیو وائر س کے 21کیس رپوٹ ہو چکے ہیں۔