|

وقتِ اشاعت :   December 3 – 2020

کو ئٹہ: میر غوث بخش بزنجو کے قریبی ساتی اور رفیق نیشنل عوامی پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے آم رئنما اور سابق وزیر فشریز میر حسین اشرف آج رضا الہی سے وفات پا گئے وہ کافی عرصے مسقط عمان میں ر ئے تے گزشتہ ماہ کو پاکستان میں اپنے آبائی شہر گوادر میں تشریف لائے ۔

وہ کافی عرصے سے شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض تے۔ وہ ایوبی آمریت میں کافی سال جیل کی صعوبتیں برداشت کرتے رئے تے اور اسی طرح انہوں نے جنرل ضیاع کی مارشلا کے خلاف بھی کلمۃ ا لحق بلند کرتے ہوئے کئی بار نظر بند بھی ہوئے۔ لیکن وہ کسی آمر کے سامنے نہ جکے۔اور نہ بکے میر حسین اشرف ایک سچے قوم پرست تے اور سیاست کے سرخیل مانے جاتے ہیں ، بلوچستان کے معروف بزرگ سیاست دان میر حسین اشرف کی وفات سیان کی خلا کو پر کرنا بہت مشکل ہے۔

آج گوادر مکران اور بلوچستان ایک اہم سیاسی شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں ناکو حسین اشرف ایک پْرعزم اور قوم دوست سیاستدان تھے وہ دوبار بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے 1990سے لیکر 1993کے دوران وہ وزیرفشریز بلوچستان بھی رئے تھے۔

اور وہ ایک نڈر سیاست دان تھے خاص طور پر گوادر میں قوم پرست تحریک کے سرخیل تھے۔ واجہ حسین اشرف کراچی میں اپنے گھر میں انتقال فرما گئے۔ آج رات کراچی سے ایمبولینس کے ذریعے میت کو لایا جارہاہے تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔