|

وقتِ اشاعت :   December 3 – 2020

ڈھاڈر: ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت ایک شخص کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت شبیراحمد ولد عبد الستار ملکزئی جتوئی نا می شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا واقعہ کے بعد پولیس نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش پولیس ڈھاڈرکررہی ہے۔