|

وقتِ اشاعت :   December 6 – 2020

کیچ سمیت بلیدہ کے تمام پرائیویٹ اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ڈی سی کیچ اے سی کیچ فوری طور پر ایکشن لے ہمارے بچو‍ں کی جان اس وقت تعلیم سے زیادہ قیمتی ہیں اہلیانِ بلیدہ زامران
زیادہ تر پرائیویٹ اسکولوں کے مالکان خود سرکاری ملازم ہیں سرکاری اسکولوں میں ڈیوٹی دینے کے بجائے اپنے زاتئ اسکول چلارہے ہیں غریب کیلئے تعلیم کے دروازے بند ہورہے ہیں حکومت اور ایجوکیشن کیچ سربراہان فوری طور پر ایکشن لے کروناوائرس جیسے وبا نے امریکی جیسے ملک کو یرغمال بنایا ہے بلیدہ وہ علاقہ ہے جہاں درد کا انجکشن دستاب نہیں ایک بچے کی جان بھی کروناوائرس کی وجہ سے گیا تو زمہ دار ہمارے پرائیویٹ اسکول مالکان سمیت گورنمنٹ انتظامیہ ہے