کوہلو: تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری تنظیم اپنا دسترخوان کراچی کے جانب سے مہیا کردہ گرم ملبوسات جرسی جیکٹ وغیرہ کوہلو میں چوہدری محمد نعیم زرکون کی سربراہی میں تقسیم کئے گئے ملبوسات مین بازار میں غریب غربا میں تقسیم کئے گئے جن میں نھنے پھول اور بوڑھے شخص شامل تھے اس موقع انہوں نے اپنا دسترخوان کراچی کا شکریہ ادا کیا ۔
اس موقع پر کوہلو کے عوامی حلقوں نے اپنا دسترخوان کراچی کے دوستوں، بلوچستان کی نمائندہ رقیہ میر اور مقامی نمائندوں کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے غریب کا حق ان کی دہلیز تک پہنچایا ۔ اور امید ظاہر کی کہ اپنا دسترخوان کراچی بلوچستان کے دوردراز علاقوں بالخصوص ضلع کوہلو میں غریب غربا کے لئے مزید کام کریں کرگے ۔