آئرلینڈ میں کورونا کے باعث 24 دسمبر تا 12 جنوری پانچویں درجے کے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آئرلینڈ نے برطانیہ سے سفری پابندیاں 31 دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
آئرش حکومت نے غیرملکیوں کے ویزوں میں 3 ماہ کی عارضی توسیع کا اعلان کیا ہے، 21 جنوری 2021 کو ختم ہونے والے ویزوں کی میعاد 20 اپریل 2021 تک کردی گئی۔