کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ہماری حکومت کی معطلی کے دوران گورنر راج تھی۔
ہزارہ ٹان دھماکا،BAP حکومت دور میں درینگڑھ بم دھماکا 400سو افراد شہید،اس کے بعد کوئٹہ شہر میں بہت واقعات رونما ہوے اورحالیہ مچھ کا واقعہ لمہ فکریہ ہے۔
اس وقت آئین پاکستان کیں حرکت میں آئی۔؟ اور ان واقعات کے دوران آئین خاموش ہے؟ہماری حکومت کی معطلی کے دوران گورنر راج تھی ہزارہ ٹاؤن دھماکا،BAP حکومت دور میں درینگڑھ بم دھماکا 400سو افراد شہید۔
اس کے بعد کوئٹہ شہر میں بہت واقعات رونما ہوے اورحالیہ مچھ کا واقعہ؟ لمہ فکریہ ہے اْس وقت آئین پاکستان کیؤں حرکت میں آئی…؟ اور ان واقعات کے دوران آئین خاموش ہے؟۔